the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گاندھی نگر،23مئی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تقریبا 80 رکن ممالک والے افریقی ترقیاتی بینک گروپ کے بورڈ آف ڈائریکٹرس کے سالانہ اجلاس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے ملک کو نیا ہندوستان بنانے کے لئے اپنی حکومت کی کوششوں اور منصوبوں کا ذکر کیا اور کہا کہ ایسی کوششوں اور بنیادی ڈھانچہ، توانائی وغیرہ شعبوں میں خطیر سرمایہ کاری کی بدولت اگلے سال تک ملک میں ایک بھی ایسا گاؤں نہیں رہے گا جہاں پر بجلی کی پہنچ نہ ہو۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">چار افریقی ممالک کے موجودہ یا سابق سربراہان اور 80 ممالک کے تقریبا 3000 نمائندوں کی موجودگی میں یہاں مہاتما مندر میں کل سے شروع ہونے والی اس میٹنگ کا آج باضابطہ افتتاح کرتے ہوئے مسٹر مودي نے ہند-افریقہ اور گجرات کے صدیوں پرانے تعلقات کا بھی تفصیل سے ذکر کیا ۔

انہوں نے کہا کہ اس سے دونوں تہذیبیں مسلسل مستحکم ہوئي ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.